نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

عائشہ عزیز نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2014

  1. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    لیں۔ آپ کو علم ہی نہیں۔ میں تو سوچ رہی ہوں ان سیاستدانوں کی کلاس لینی شروع کردوں۔ آپ کا کیا مشورہ ہے؟ :thinking:
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    بے کار ہے!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کیوں؟
     
  4. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    سیاست دان بہت سیاست دان ہوتے ہیں ناں آپ تو ہماری معصوم سے آپی ٹھہریں۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اچھا ہے نا آپ کو فرمائش کے مطابق کراس ملا۔ برا تب لگتا جب بناء فرمائش کے ملتا؟ :)
     
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    لیکن میں نے تو کراس کی فرمائش کی ہی نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اوہ، اچھا، پھر بتائیے کیا لیں گی؟ :)
     
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اممم کچھ بھی کھانے کو مزے دار سا!!!۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ابھی افطار میں دو گھنٹے ہیں تقریباً، ویٹ کیجئے۔ صبر کا میٹھا پھل؟ :)
     
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    چلے گا :)
     
    • متفق متفق × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈانٹ کھانے کے متعلق کیا خیال ہے۔ مزہ زیادہ چاہیے تو ساتھ ایک دو لگ بھی جائیں گی (تمہاری ماما کیطرف سے)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 4, 2014
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :cautious::unsure::cautious::unsure:۔۔۔
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلو یہ لے لو۔ لیکن کھانا افطاری کے بعد۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جیتے رہئیے خوش رہئیے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس کے بدلے میں ایک کپ چائے اور ہو جائے۔
     
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    افطار کے بعد۔ ابهی تو روزہ ہے نا۔
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظاہر ہے افطاری کے بعد کی ہی بات کر رہا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہمیں اپنی خبر بھی نہیں آتی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایسی کیا مصروفیات پال لی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میں خبر لوں؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر