گپ شپ حصہ تین

تبسم

محفلین
اچھا تو تم تماشہ دیکھنا چاہتی ہو، لیکن یہاں بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں کہ تمہیں تماشہ دکھائیں۔
نہیں بھائی میں تماشہ نہیں دیکھنا چاہتی ہوں بھائی آپ دونوں کے بیچ جھگڑا ہو گیا تو کوئی تو ہو نا چاہیے نا بھائی آپ دونوں کو جھگڑ نے سے روکنے کے لیے
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں بھائی میں تماشہ نہیں دیکھنا چاہتی ہوں بھائی آپ دونوں کے بیچ جھگڑا ہو گیا تو کوئی تو ہو نا چاہیے نا بھائی آپ دونوں کو جھگڑ نے سے روکنے کے لیے

تمہیں کس نے کہا کہ ہم دونوں کے بیچ جھگڑا ہو رہا ہے یا ہو گا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top