گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
اچھا تو گپیں لگانا اور گفتگو کرنے میں کیا فرق ہے
کیا ہے بھی کہ نہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کوئی ایک ایسا شادی شہداء بتا دیں جس کی خاتون اول حیات ہو اور وہ اس سے نہ ڈرتا ہو۔

بعض بعض تو مرحومہ سے بھی ڈرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top