گوگل کی حجامت ہو گئی!

arifkarim

معطل
مشہور زمانہ گوگل سرچ انجن نے آج ہی اپنے پرانے اسٹائل سے‌"بیزار" ہوکر مرکزی صفحہ کو مزید بیزار کر دیا۔ جی ہاں اگر آپ www.google.com وزٹ کریں تو آپکو ایک بالکل بلینک پیج نظر آئے گا۔ البتہ ماؤس اوپر کی طرف لیجانے سے باقی ماندہ فیورٹ آپشنز ظاہر ہو جائیں گے!
google-blank-540x235.jpg
گوگل ٹیم کے مطابق یہ اقدامات صارفین کو مین صفحہ پر تیز ترین رسائی کی خاطر کئے گئے! :eek:
http://www.forevergeek.com/2009/12/google_got_bored_of_real_rd_and_added_fade-in_effect_to_search/
 

فہیم

لائبریرین
اوپن کرنے پر یہ صفحہ ظاہر ہوگا۔
اور آپ بس ہلکا سا ماؤس ہلادیں تمام آپشن ظاہر ہوجائیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
یہاں بھی گوگل انڈیا کئی لنکس کے ساتھ کھتا ہے۔ البتہ گوگل جو کسی گرافکس میں موقعے کے لحاظ سے مختلف انداز میں آ رہا تھا ، وہ نہیں آ رہا۔ ماؤس ہلانے پر بھی۔
 

Fari

محفلین
میں تو گوگل میں تیز ترین رسائی کے لیئے گوگل ٹول بار استعمال کرتی ہوں- بھلا مجھے کیا فائدہ ہوا- :confused: :yawn:
 
السلام علیکم
ہر ملک کے اعتبار سے گوگل خود کار طریقے سے جانچ کر پیج کھولتا ہے ۔اور world wide سرچ کرنا ہو۔تب http://oyoy.eu/google/world پر جاکر کر سکتے ہیں۔
شائید یہ کچھ پیجیز کو یا معلومات کو اس ملک میں نہ کھلنے دینے کے لئیے ہے۔
 
Top