لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

نبیل نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 23, 2021

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,031
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک بات کسی نے نوٹ نہیں کی کہ گانا چھوروں کے ذکر سے شروع ہوتاہے لیکن عنوان چھوریوں پر رکھا گیا ہے ۔ :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہم کیوں نوٹ کریں :p:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہی رائج طریقہ ہے۔۔۔ عنوان میں چھورے ہوتا تو مجال ہے جو ہم پاس بھی پھٹکتے۔۔۔ کہ ایک تو نبیل بھائی آغاز کیے ہیں اور اوپر سے چھورے۔۔۔ بخشو بئی محفل خیال بن نیرنگ ہی بھلا۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیوں کہ اس دھاگے میں آپ واحد طالبعلم ہیں جو جامعہ جاتے ہیں۔۔۔ اس لیے نوٹ کرنا آپ ہی کی ذمہ داری ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,996
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں نے نوٹ کیا تھا شاہ جی، لیکن نہ جانے کیا سوچ کر چپ رہا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,031
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    گویا میں کہہ سکتا ہوں ۔
    یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں ۔ :LOL::LOL::LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    کیا پتہ جو تصور میں ہو، اس کے اثرات کی بورڈ تک آگئے ہوں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    18,099
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اسی لئیے گوری گوری کہا گیا ہے کیونکہ ہم گوری سے ہی چونکتے ہیں !عطا الحق قاسمی صاحب کہتے ہیں کہ ہم گوروں سے اسقدر مرعوب ہیں کہ محلے میں جب میں چہل قدمی کرتا ہو ں تو دیکھتا ہوں !کہ اپنے بچے سے کھیل رہے ہوتے ہیں تو بھی کہہ رہے ہو تے ہیں ارے واہ تو توُ گورے کا بچہ لگتا ہے 8):-P:-P:evil::-P
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت شکریہ شئیر کرنے کا۔۔۔۔
    دوبارہ سے سُن لیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر