گندم کے جواب میں چنے

عمر سیف

محفلین
کرنا تو تب چاہئے جب اس قابل ہوں کے جواب دے سکیں ورنہ سب سے پہلے ہسپتال جانے کا بندوبست کرنا چاہئے۔


ہسپتال میں عجیب سی بدبو کیوں آتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں پھر اپنی مرضی کی خبریں پڑھوں گا۔

س) تصویر اور فوٹو میں کیا فرق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی نہ کرئے میں ہی سوال لکھ دیتا ہوں۔

س) پاکستان کے درمیان میں کیا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top