ٹائٹ رہ رہ کر تھک جاتے ہیں نہ اس لئے بیس سال کی عمر کے بعد قد کیوں نہیں بڑھتا۔۔؟
سارہ خان محفلین مئی 22، 2007 #1,081 ٹائٹ رہ رہ کر تھک جاتے ہیں نہ اس لئے بیس سال کی عمر کے بعد قد کیوں نہیں بڑھتا۔۔؟
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2007 #1,082 بیس سال کیا کم عرصہ ہے بڑھنے کے لیے۔ س) پہلے کبوتر خط کیسے لے جاتے تھے؟
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2007 #1,084 ایک بندہ لے کر جاتا ہے ایک بجلی لے کر جاتی ہے۔ س) گھر میں مکھی کو کیسے پہچانیں گے کہ نر ہے یا مادہ؟
تیلے شاہ محفلین مئی 22، 2007 #1,085 اگر سکوں نام کی کوئی چیز نظر یہ آئے تو سمجھ لیں کے مادہ ہے۔ ویسے مکھی مزکر ہے کے مؤنث
فرذوق احمد محفلین مئی 22، 2007 #1,088 جیسے جینے کہ لئے دل کا ہونا یہ کیا بات ہوئی کہ تم میرے میں رہتے ہو۔۔ اتنی جگہ ہوتی ہے دل میں۔ وہ تو چھوٹا سا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟
جیسے جینے کہ لئے دل کا ہونا یہ کیا بات ہوئی کہ تم میرے میں رہتے ہو۔۔ اتنی جگہ ہوتی ہے دل میں۔ وہ تو چھوٹا سا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟
سارہ خان محفلین مئی 22، 2007 #1,089 دل میں کوئی نہیں رہ سکتا ۔۔ کسی کی یاد رہ سکتی ہے ۔۔ دل کو سمندر جتنا گہرا کیوں کہا جاتا ہے ۔۔؟
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2007 #1,091 دل سے زیادہ نہیں دل دریا سمندروں ڈونگے تے کون کسے دیاں جانے ہُو س) گاڑی روکنے کے لیے بریک لگانی کیوں ضروری ہے؟
دل سے زیادہ نہیں دل دریا سمندروں ڈونگے تے کون کسے دیاں جانے ہُو س) گاڑی روکنے کے لیے بریک لگانی کیوں ضروری ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2007 #1,093 جب تک ٹانگ نہ اڑائیں گاڑی نہیں رکتی۔ س) کرکٹ میں سکور کیوں کرتے ہیں، گول کیوں نہیں کرتے؟
عمر سیف محفلین مئی 22، 2007 #1,094 کیونکہ اس میں کوئی گول کیپر نہیں ہوتا۔ گول کیپر کیا گیند کو گول کرتا ہے؟
سارہ خان محفلین مئی 22، 2007 #1,095 نہیں گیند سے گول کرتا ہے ۔۔ کرکٹ اتنا پسند کیا جانے والا کھیل کیوں ہے ۔۔۔؟
عمر سیف محفلین مئی 22، 2007 #1,096 اس کھیل میں گلیمر ہے اس لیے شاید۔ گول گپہ اور گول کیپر دونوں میں کیا مشترک ہے؟
سارہ خان محفلین مئی 23، 2007 #1,098 اس کو گول گول گھومنا ہوتا ہے نہ اس لئے ۔۔ آج کل کے لڑکے لڑکیوں کی طرح بال کیوں بڑھانے لگے ہیں ؟؟
تیلے شاہ محفلین مئی 23، 2007 #1,099 جیہ نے کہا: معلوم نہیں جب کوئ چیز معلوم نہ ہو تو ٹانگ کیوں اڑائ جائے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیہ دیکھیں آپ بےایمانی کررہی ہیں گیم میں جواب دینا ضروری ہے یہ کیا جواب ہوا کے معلوم نہیں
جیہ نے کہا: معلوم نہیں جب کوئ چیز معلوم نہ ہو تو ٹانگ کیوں اڑائ جائے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیہ دیکھیں آپ بےایمانی کررہی ہیں گیم میں جواب دینا ضروری ہے یہ کیا جواب ہوا کے معلوم نہیں
فرذوق احمد محفلین مئی 23، 2007 #1,100 سارہ خان نے کہا: اس کو گول گول گھومنا ہوتا ہے نہ اس لئے ۔۔ آج کل کے لڑکے لڑکیوں کی طرح بال کیوں بڑھانے لگے ہیں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لڑکیاں جو کٹوانے لگی ہیں 090078601 یہ کس کا نمبر ہے ؟ اور اس میں ہوتا کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
سارہ خان نے کہا: اس کو گول گول گھومنا ہوتا ہے نہ اس لئے ۔۔ آج کل کے لڑکے لڑکیوں کی طرح بال کیوں بڑھانے لگے ہیں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لڑکیاں جو کٹوانے لگی ہیں 090078601 یہ کس کا نمبر ہے ؟ اور اس میں ہوتا کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟