گندم کے جواب میں چنے

جیہ

لائبریرین
اپنی کرتوتوں کی وجہ سے

ی شعر کس کا ہے

یہ اہل ہنر یہ اہل قلم دیکھو تو شکیب ان سب کے جگر
فاقوں سے ہیں دل مرجھائے ہوئے دلدار کی باتیں کرتے ہیں
 

جیہ

لائبریرین
آر بی سی (سرخ خلیوں) کی کمی سے

آر بی سی اور آر سی سی میں کیا فرق ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
ایک تو بتادیا آر بی سی۔ ایک میں بھول گئی ۔ تیسرا یاد نہیں

خون میں پلازما کیوں ہوتا ہے پلازہ کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
دیس میں دیسی اور پردیس میں پردیسی رہتے ہیں۔

س) مرغی کے چوزے اتنے پیارے کیوں ہوتے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top