گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
پرانا رواج ہے ۔۔ آجکل تو سو طعام نظر آتے ہیں ۔۔

ہم لوگ شادیوں میں اتنی فضول خرچی کیوں کرتے ہیں ؟
 

عمر سیف

محفلین
نہیں تو کافی چیزوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے روٹی۔

روٹی کا نام روٹی ہی کیوں پڑا‌؟
 

شمشاد

لائبریرین
لعل گدڑی میں ہوتا ہے
لال تربوز میں ہوتا ہے

س) برتھ ڈے پر کیک ہی کیوں کاٹتے ہیں؟
 

عمر سیف

محفلین
آسانی سے کٹ جاتا ہے اور خون بھی نہیں نکلتا درد بھی نہیں ہوتا۔

کیک کہاں سے ملے اتنے ڈھیر سارے‌؟
 

شمشاد

لائبریرین
جال کو دھوتے ہوئے، میرا مطلب ہے نیٹ سرفنگ کرتے ہوئے۔

س) عقاب اتنا اونچا کیوں اڑتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top