گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جتنے کا اس نے دودھ خریدا تھا۔

س) دودھ مفت کیوں نہیں ملتا جبکہ گائے بھینسیں تو مفت ہی دیتی ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
گائے مفت نہیں ملتی نہ ہی مفت کی گھاس کھاتی ہے اس لئے۔

خشک دودھ اچھا ہوتا ہے کہ تازہ ۔۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
خشک دودھ پانی کے بغیر تو ہو گا ناں۔

س) بلی اور چمگاڈر کا آپس میں کیا رشتہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاعر کا نام ہے، محمد ضمیر جعفری پورا نام ہے۔

س) بال پوائنٹ کے بال سے کرکٹ کھیل سکتے ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
نیت کرتا ہوں میں چار پلیٹ بریانی کی
واسطے پندرہ، بیس بوٹی کی
بمع زردہ، رائتہ،اور سلاد کے
منہ میرا دیگ کی طرف
بسم اللہ

یہ GoogleBot یا MsnBot سارا سارا دن یا ساری ساری رات کیا کرتے رہتے ہیں؟ کیا ان کو میں پی ایم کر کے پوچھوں؟؟ :p lol
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top