گناہ کا لطف

شاید کہ تیرے دل میں گھر کر جائے میری بات !
بہت خوبصورت تحریر ہے ۔۔ ریفرینس کے ساتھ اس کے استمعال کی اجازت مل سکتی ہے ؟
وسلام
ارے:eek::eek::eek: اتنی عزت افزائی:grin::grin::grin::grin:
ضرور استعمال کر سکتے ہیں‌:):)۔۔۔اجازت اور ریفرنس کی بھلا کیا ضرورت ہے۔۔۔
 
طالوت

محفلین
ارے:eek::eek::eek: اتنی عزت افزائی:grin::grin::grin::grin:
ضرور استعمال کر سکتے ہیں‌:):)۔۔۔اجازت اور ریفرنس کی بھلا کیا ضرورت ہے۔۔۔

یہ تحریر ہی اس قابل ہے کہ تحریر اور لکھاری دونوں کی دل کھول کر تعریف کی جائے ۔۔ عزت افزائی تو آپ کی گزشتہ تحریر میں بھی کی تھی ۔۔ مگر چونکہ بحث کسی اور رخ پر چل رہی تھی اسلیے تلخی در آئی ۔۔ ریفرنس دینا تو میرا فرض ہے اور اجازت آپ موجود ہیں اور نہ کی امید نہیں تو لے رہا ہوں ورنہ علم کو آگے بڑھانے کے معاملے میں اجازت کا قائل نہیں ۔۔

جی بلکل عزت افزائی تو آپ نے پہلے بھی کی تھی ۔۔اور تعریف بھی:grin::grin:
ویسسے آپ نے تو تجسس میں‌ہی ڈال دیا کہ میری ناقص‌تحریر کہاں استعمال کی جاسکتی ہے۔۔۔:confused::confused:
 
arifkarim

معطل
بہت اچھا لکھا ہے آپنے، سارا ۔ حقیقت بھی یہی ہے کہ ہم لوگ گناہوں کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ ’’اسکو‘‘ قائم رکھنے کیلئے اسلامی منطقیں ڈھونڈتے رہتے ہیں، تاکہ اپنے اعمال کو جائز قرار دیا جا سکے۔ :(
 
طالوت

محفلین
جی بلکل عزت افزائی تو آپ نے پہلے بھی کی تھی ۔۔اور تعریف بھی:grin::grin:
ویسسے آپ نے تو تجسس میں‌ہی ڈال دیا کہ میری ناقص‌تحریر کہاں استعمال کی جاسکتی ہے۔۔۔:confused::confused:
متجسس ہونے کی ضرورت نہیں ، اچھی تحریریں میں اپنے دوستوں کو ارسال کیا کرتا ہوں ۔۔
وسلام
 
متجسس ہونے کی ضرورت نہیں ، اچھی تحریریں میں اپنے دوستوں کو ارسال کیا کرتا ہوں ۔۔
وسلام
اچھا بہت شکریہ:grin::grin: پھر تو اگر آپ مناسب سمجھیں‌ تو میرے بلاگ کا لنک بھی دے سکتے ہیں:blush: وہ کیا ہے کہ میں آئندہ بھی اچھا لکھنے کی کوشش کا ارادہ رکھتی ہوں:blush::blush:
 
زین

لائبریرین
تحریر تو میں نے آپ کے بلاگ پر پہلے دن ہی پڑھ لی تھی لیکن موڈ کچھ خراب تھا اس لیے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

پہلے کی طرح آپ کی یہ تحریر بھی بہت جاندار ہے ۔

(اتنی تعریف ٹھیک ہے یا کچھ اور بھی کردوں :) )
 
محمد نعمان

محفلین
اچھا بہت شکریہ:grin::grin: پھر تو اگر آپ مناسب سمجھیں‌ تو میرے بلاگ کا لنک بھی دے سکتے ہیں:blush: وہ کیا ہے کہ میں آئندہ بھی اچھا لکھنے کی کوشش کا ارادہ رکھتی ہوں:blush::blush:
اچھا لکھنے کی کوشش کا ارادہ رکھتی ہیں یا اچھا لکھنے کا:grin:
اور اس پر اتنی :blush::blush: کا اظہار:confused::confused:
 
طالوت

محفلین
عاجزی اس قدر بھی نہ ہو کہ عاجزی ہی نہ رہے ۔۔ بلاگ کا بھی ربط دیا جائے گا اور ساتھ ہی محفل کا ۔۔ بلاگ پر اتنا زور کوئی خاص وجہ ؟
وسلام
 
مغزل

محفلین
شکریہ محمود بھائی ۔۔۔۔یہ شعر تو کچھ کچھ سمجھ آگیا۔۔۔مگر بعض اوقات آپ کچھ مشکل لفظ‌ استعمال کرجاتے ہیں
:( اگر کسی اردو ڈکشنری کا ربط مل جائے تو کیا ہی بات ہے:):)

بھئی جو لفظ سمجھ نہ آئیں پوچھ لیا کرو۔۔
ویسے آن لائن اردو کشنری کا ربط یہ ہے ۔
 
ارے سارہ بیٹا یہ تو پوچھنا تھا کہ مغل بھیا کے استعمال میں آنے والے الفاظ کا کتنا فیصد اس لغت میں دستیاب ہوگا۔
 
Top