شمشاد بھائی، ملائکہ ، مغل بھائی  ۔ خوشخبری ہے میری فاطمہ بہن سے بات ہوگئی ۔سب خیریت ہیں،  ان کے گھر کا نیٹ خراب ہے ، اب موبائل نیٹ استعمال کررہی ہے لیکن اس سے محفل میں لاگ ان ہونے میںمشکل پیش آرہی ہے ۔ 
میں نے ٹھیک سے ڈانٹا نہیں، نیٹ ٹھیک ہونے دو ، پھر کلاس لیتا ہوں