گمشدہ اراکینِ محفل

فہیم

لائبریرین
حیرت ہے راز کی بات میری متعلق تمھیں تو معلوم ہے
اور مجھے اس کی ہوا بھی نہیں‌ لگی :(
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے کئی جگہوں پر پوچھا ہے آپ کے بارے میں۔
اور آپ کے لیے “ آج کی تصویر “ میں تصویریں بھی لگائی تھیں۔
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
میں نے کئی جگہوں پر پوچھا ہے آپ کے بارے میں۔
اور آپ کے لیے “ آج کی تصویر “ میں تصویریں بھی لگائی تھیں۔

جی شمشاد بھائی ابھی دیکھی وہ تصاویر پہلے میں‌اس تھریڈ میں گیا ہی نہیں اس لیے تصاویر بھی نہیں دیکھ سکا

اور شمشاد بھائی آپ پاکستان کے وقت کے مطابق کس وقت گھر پر موجود ہوتے ہیں :p
 
شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:

فہیم بھائی میرا کوئی پتہ نہیں ہوتا کہ کب گھر پر ہوں اور کب گھر سے باہر۔
 
شمشاد

لائبریرین
کسی کو ظفری کے بارے میں علم ہو تو بتائے یا پھر محفل کے پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر کٹوانی پڑے گی؟
 
فہیم کے متعلق خبر یہاں دے جارہا ہوں۔۔۔ آج شام اس کا فون آیا تھا۔ حال چال سب ٹھیک ہیں۔ کچھ دن سے دفتر میں کام کی زیادتی تھی اس لئے محفل پر نہ آسکا اور اب تو خیر سے کراچی خاموش ہوگیا ہے۔۔۔۔ ایسے حالات میں آنا ناممکن ہے۔ اوپر سے اس کے گھر کا کمپیوٹر بھی ہمت ہار گیا ہے۔۔۔ اس لئے وہ شاید منگل ہی کو آسکے۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہماری طرف سے نیک تمنائیں پہنچا دیجیئے گا فہیم کو۔

میرا سوال پھر وہی کہ کسی کو ظفری کا پتہ ہو تو؟
 
شمشاد ظفری سے میری بات ہوئی تھی وہ کہہ رہا تھاکہ ماحول ٹھنڈا ہونے کے بعد وہ کچھ دنوں تک واپس آئے گا اور کچھ مصروفیت بھی ہے۔

آپ تو جانتے ہیں ظفری ہمیں چھوڑ کر جانے والا نہیں۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی بھی تو ٹھنڈا ہی ہے اب اور کتنا ٹھنڈا ماحول چاہیے ظفری کو؟ کیا کسی کو ٹھنڈا کر کے آنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
کسی کو خرم بھائی کا پتہ ہو؟ کئی دنوں سے ان کا کوئی چٹکلہ سامنے نہیں آیا۔

لگتا ہے خوف الٰہی و اہلیہ کی وجہ سے کمپیوٹر سے ناطہ توڑ لیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فہیم کا کسی کو پتہ ہو تو؟ کہیں خفیہ والوں کے ہتھے تو نہیں چڑھ گئے؟

:shock:
شمشاد بھائی یہ کیسی باتیں کررہے ہیں آپ
آج کل حالات ہی ایسے چل رہے ہیں کہ بندہ دو دن نہ آئے تو شک سا پڑنے لگ جاتا ہے۔

ہوں ٹھیک کہا۔
 
جیہ

لائبریرین
شاکر عزیر بھی، جب سے آئی ہوں، دیکھائ نہیں دئے۔ اللہ کرے خیریت سے ہوں
 
Top