مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

سید عاطف علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
Uh4LDuz.jpg

مبارک ہو بہت بہت ایک بار پھر ❤️❤️❤️❤️❤️
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ان شاء اللہ۔۔۔ امید ابھی قائم ہے۔ پھر سے سپیڈ پکڑیں گے۔ مگر فی الحال تو آپ دعاؤں کی اسپیڈ پکڑئیے ۔:redheart::redheart::redheart::redheart:
بھئی یہ والا ہزار تو خراماں خراماں ہی کر لو۔ اگلے ہزار میں سبک رفتاری دکھا لینا ۔
ہماری دعائیں اور خیر سگالی تو ہمیشہ ساتھ ہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

خراماں خراماں کی نوبت بھی تو بہت دنوں بعد آ رہی ہے جبکہ خواہش یہ ہے کہ پہلے جیسے محفل کی رونقوں سے خوش ہوا جائے۔
اللہ پاک دعائیں قبول فرمائیں اور سب بہتر ہو جائے ان شاء اللہ۔
 
ان شاء اللہ
ان شاء اللہ
 
Top