مبارک ہو مقدس، اللہ کرے تمہاری آنے والی زندگی خوش گوار ہو، تمہارے لئے بہت سی دعائیں
الف عین لائبریرین اگست 20، 2011 #121 مبارک ہو مقدس، اللہ کرے تمہاری آنے والی زندگی خوش گوار ہو، تمہارے لئے بہت سی دعائیں
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2011 #122 ابن سعید نے کہا: ڈھولکی وہاں پہونچا دی گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: ڈھولکی کا افتتاح کس سے کروائیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناعمہ عزیز نے کہا: مجھ سے کروا لیں نا پر وہ کیسے کرتے ہیں؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسے کرتے ہیں کیا مطلب؟ بس ڈھولکی پکڑو اور شروع ہو جاؤ ڈھولکی بجانی۔
ابن سعید نے کہا: ڈھولکی وہاں پہونچا دی گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: ڈھولکی کا افتتاح کس سے کروائیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناعمہ عزیز نے کہا: مجھ سے کروا لیں نا پر وہ کیسے کرتے ہیں؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسے کرتے ہیں کیا مطلب؟ بس ڈھولکی پکڑو اور شروع ہو جاؤ ڈھولکی بجانی۔
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2011 #123 سیکل (سائیکل) نوں چلائی جاندا فٹے مُنہ شوقینی دا پچھے رن نوں بٹھائی جاندا
فیصل عظیم فیصل محفلین اگست 20، 2011 #125 اللہ کرے مقدس کی زندگی میں خوشیوں کی یہ سرخیاں ہمیشہ قائم و دائم رہیں ۔ اور آنے والی زندگی میں کسی قسم کی بھی مشاکل سے اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔ اور ہر آزمائش پر پورا ترنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
اللہ کرے مقدس کی زندگی میں خوشیوں کی یہ سرخیاں ہمیشہ قائم و دائم رہیں ۔ اور آنے والی زندگی میں کسی قسم کی بھی مشاکل سے اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔ اور ہر آزمائش پر پورا ترنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اگست 20، 2011 #126 شمشاد نے کہا: کیسے کرتے ہیں کیا مطلب؟ بس ڈھولکی پکڑو اور شروع ہو جاؤ ڈھولکی بجانی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ لا کے دیں گے تو پھر شروع ہوں گی نا
شمشاد نے کہا: کیسے کرتے ہیں کیا مطلب؟ بس ڈھولکی پکڑو اور شروع ہو جاؤ ڈھولکی بجانی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ لا کے دیں گے تو پھر شروع ہوں گی نا
ابن سعید خادم اگست 20، 2011 #127 ناعمہ عزیز نے کہا: آپ لا کے دیں گے تو پھر شروع ہوں گی نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم نے لا کر دی تو تھی ڈھولکی۔
ناعمہ عزیز نے کہا: آپ لا کے دیں گے تو پھر شروع ہوں گی نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم نے لا کر دی تو تھی ڈھولکی۔
ابن سعید خادم اگست 21، 2011 #131 سیدہ شگفتہ نے کہا: خالی ڈھولک ، دف کہاں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسے جو سائز درکار ہو:
سیدہ شگفتہ لائبریرین اگست 21، 2011 #134 یہ اس وڈیو کے سائز کو کیا ہوا اب وڈیو کے سائز کو کوئی بڑا کر دے۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2011 #139 ہو سکتا ہے اتوار کی وجہ سے چھٹی منائی ہو لیکن یہ دولہن کہاں رہ گئی؟
مقدس لائبریرین اگست 21، 2011 #140 امی جی کی قید میں شمشاد بھیا ہی ہی ہی میری شامت آئی ہوئی ہے ان دنوں