مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

الم

محفلین
اہووووووو!!

یہ تو میں نے بھی ابھی دیکھا۔۔۔بہنا کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ سلامت رکھیں اور آپس کا پیار بڑھائیں آمین ثم آمین۔۔!

گلا کاٹ کر ۔۔۔ ؟؟ ہائیں ں ں ں ں ؟ تمغوں والے بابا جی ۔۔ یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ ؟؟ ہاہاہاہاہاہا :atwitsend:


ہا ہا ہماری اردو زبان ہے ہی اتنی میٹھی بھائی :)
 

مقدس

لائبریرین
معافی چاہتا ہوں مقدس بہنا۔۔ یہ لڑی شاید مجھ سے محو ہوگئی تھی۔۔ میری جانب سے دعائیہ ۔۔ مبارکباد قبول کرو۔۔
باری تعالیٰ تمام مشکلات سے خلاصی عطا کرے اور پیا من خوشیوں کی پھلواریاں عطا کرے آمین ۔
کاش پہلے دیکھتا یہ لڑی تو اپنی بہنا کی رخصتی تو لکھ ہی دیتا۔۔۔ جیتی رہو بھیّا کی جان جیتی رہو۔۔

تھینک یو بھیا۔۔
آپ ابھی بھی لکھ سکتے ہیں بھیا۔۔ مجھے اچھا لگے گا
 

مقدس

لائبریرین
اہووووووو!!

یہ تو میں نے بھی ابھی دیکھا۔۔۔ بہنا کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ سلامت رکھیں اور آپس کا پیار بڑھائیں آمین ثم آمین۔۔!




ہا ہا ہماری اردو زبان ہے ہی اتنی میٹھی بھائی :)
تھینک یو بھیا آمین
 

مغزل

محفلین
تھینک یو بھیا۔۔
آپ ابھی بھی لکھ سکتے ہیں بھیا۔۔ مجھے اچھا لگے گا
تھینک یو کی کہا بات ؟؟ ہیں ں ں ں ۔۔ بھیّا کو تھینکس نہیں بولتے گڑیا۔۔
اور ہاں میں ذپ کر رہا ہوں ۔۔ وہ پڑھ لو ۔۔ پھر انشا اللہ جلد ہی آپ کی رخصتی بھی لکھ دیں گے ہم ۔۔
مالک و مولیٰ دینوی دنیاوی اخروی فلاح سے نوازے آمین
 
Top