مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہا بھیا
وہ خود ہی ری لوڈ ہو جاتا ہے۔۔ میں نہ بھی کروں تو وہ ہو جائے گا
 
جب کہ ہمارا قیاس ہے کہ گڑیا رانی اپنی نکاح کے روز بھی ایک کہانی ٹائپ کر دیں گی، اگر یہی جذبہ قائم رہا تو۔ :)
 

زھرا علوی

محفلین
ہاں گڑیا رانی، سنا ہے کہ زھراء بٹیا مہندی بہت اچھا لگاتی ہیں۔ اس لئے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سبھی پریاں ایک قطار میں آ کر ان سے مہندی لگوا لیں۔ :)

جی بھائی مہندی تو بس ٹھیک ٹھا ک لگا لیتی ہوں پر ڈھولک بہت اچھی بجا لیتی ہوں ۔۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
بھیا اگر مجھے سکھائیں گی تو پھر تو وہ روز آیا کریں گی کیونکہ میں اتنی جلدی تو نہیں سیکھوں گی ناں
 

شمشاد

لائبریرین
چلو پھر تو اچھا ہے۔ افسری کا رعب تو ختم ہوا۔ لیکن خیال رکھیے گا مقدس ذرا ذرا سی بات پر رونے بیٹھ جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے فیس وغیرہ طے کر لو، ایسا نہ ہو بعد میں لمبا چوڑا بِل بنا کر بھیج دیں۔
 
Top