مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

شمشاد

لائبریرین
بھیا ڈاؤنٹ سکیر می

ہی ہی ہی۔۔ وہ تو ابھی دو سال ہیں۔

دو سال گرزتے کون سی دیر لگتی ہے۔ پتہ بھی نہیں چلے گا اور ایسا محسوس ہو گا کہ دو سال دو دنوں میں گزر گئے۔ پھر خود ہی کہو گی ارے ابھی کل کی بات ہے کہ نکاح ہوا تھا۔ اور دو سال گزر بھی گئے۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا شرمانے کی کوشش بھی نہیں کر رہی تھی کل کیونکہ امی جی نے سارا گھر کے کام مجھ سے کروانے تھے کل۔
:(:(
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو میری ہمدردیاں بلکہ اہل محفل کی ہمدردیاں تمہارے ساتھ ہیں۔ بس تم رونا نہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
رونے کا اسٹاک کل ختم ہو گیا تھا ۔۔ ہی ہی ہی۔۔
آج ری لوڈ کیا جایا گیا اسٹاک۔۔ نیکسٹ فیو ڈیز کے لیے۔۔۔۔
 
Top