نبیل
تکنیکی معاون
عزیز دوستو: ڈرتے ڈرتے ایک گزارش کر رہا ہوں کہ ہندوستانی اور پاکستانی ، فلمی اور غیر فلمی گانوں کے بول پوسٹ کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے
۔ اگر آپ کو بات نہیں پسند آتی تو کوئی بات نہیں، نہیں کرتے
۔ دراصل میں پرانے گانے شوق سے سنتا ہوں، سوچا کہ شاید اس محفل کے حاضرین میں سے کچھ لوگ یہ شوق رکھتے ہوں۔

۔۔۔۔۔ آپ آگے بڑھائیں پھر چلے گا سلسلہ ۔۔