بڑی مشکل ہے کھویا میرا دل ہے کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے نا جا کے کہاںمیں رپٹ لکھاؤں کوئی بتلائے نہ چ
قیصرانی لائبریرین نومبر 9، 2006 #1,341 بڑی مشکل ہے کھویا میرا دل ہے کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے نا جا کے کہاںمیں رپٹ لکھاؤں کوئی بتلائے نہ چ
عمر سیف محفلین نومبر 9، 2006 #1,344 تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے ام م
قیصرانی لائبریرین نومبر 10، 2006 #1,347 بچپن کی محبت کو دل سے نہ بھلا دینا جب یاد مری آئے ملنے کی دعا کرنا ن
سارہ خان محفلین نومبر 10، 2006 #1,348 نہ کجلے کی دھار نی موتیوں کا ہار نہ کیا کوئی سنگھار پھر بھی کتنی سندر ہو۔۔ اب ۔۔ م
قیصرانی لائبریرین نومبر 10، 2006 #1,349 میں نے پیار تمھی سے کیا ھے میں نے دل بھی تمھی کو دیا ھے اب چاہے جو ھو جائے میں دنیا سے اب نہ ڈروں تجھی سے میں پیار کروں ہ
میں نے پیار تمھی سے کیا ھے میں نے دل بھی تمھی کو دیا ھے اب چاہے جو ھو جائے میں دنیا سے اب نہ ڈروں تجھی سے میں پیار کروں ہ
ظفری لائبریرین نومبر 11، 2006 #1,351 کچھ تو لوگ کہیں گے ، لوگوں کا کام ہے کہنا چھوڑو بیکار کی باتوں میں کہیں بیت نہ جائے رینا ب
حجاب محفلین نومبر 11، 2006 #1,354 تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں تیرے بنا زندگی بھی لیکن زندگی تو نہیں ز
ظفری لائبریرین نومبر 12، 2006 #1,355 زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تومر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا ر
الف عین لائبریرین نومبر 12، 2006 #1,356 رہتے تھے کبھی جن کے دل میں ہم جان سے بھی پیاروں کی طرح بیٹھے ہیں انھیں کے کوچے میں ہم آج گنہگاروں کی طرح ۔۔و۔۔۔ بہت دیر سے نہیں ہوا
رہتے تھے کبھی جن کے دل میں ہم جان سے بھی پیاروں کی طرح بیٹھے ہیں انھیں کے کوچے میں ہم آج گنہگاروں کی طرح ۔۔و۔۔۔ بہت دیر سے نہیں ہوا
الف عین لائبریرین نومبر 12، 2006 #1,358 چاند پھر نکلا مگر تم نہ آئے جلا پھر مرا دل کروں کیا میں ہائے ۔۔۔۔ش
قیصرانی لائبریرین نومبر 12، 2006 #1,359 شاید میری شادی کا خیال دل میں آیا ہے میری ممی نے میری تجھے چائے پہ بلایا ہے ا
جاویداقبال محفلین نومبر 12، 2006 #1,360 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اک بارچلے آؤپھرآ کے چلے جانا پھرہم تم کوبلائیں توتم شوق سے مت آنا چ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اک بارچلے آؤپھرآ کے چلے جانا پھرہم تم کوبلائیں توتم شوق سے مت آنا چ والسلام جاویداقبال