سما ہے سہانا سہانا نشے میں جہاں ہے کسی کو کسی کی خبر ہی کہاں ہے ہر دل میں دیکھو تو محبت جواںہے اب م
عمر سیف محفلین نومبر 15، 2006 #1,381 سما ہے سہانا سہانا نشے میں جہاں ہے کسی کو کسی کی خبر ہی کہاں ہے ہر دل میں دیکھو تو محبت جواںہے اب م
سارہ خان محفلین نومبر 15، 2006 #1,382 میرا دل بھی کتنا پاگل ہے جو پیار تو تم سے کرتا ہے پر سامنے جب تم آتے ہو کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے ۔۔۔ اب ہ
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے جو پیار تو تم سے کرتا ہے پر سامنے جب تم آتے ہو کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے ۔۔۔ اب ہ
ظفری لائبریرین نومبر 15، 2006 #1,384 دیکھو نا ذرا دیکھو نا تم ہو، میں ہوں، اور یہ تنہائیاں ہیں دیکھو نا ، ذرا دیکھو نا، کیسی نرم سی یہ پر چھائیاں ہیں ب
دیکھو نا ذرا دیکھو نا تم ہو، میں ہوں، اور یہ تنہائیاں ہیں دیکھو نا ، ذرا دیکھو نا، کیسی نرم سی یہ پر چھائیاں ہیں ب
سارہ خان محفلین نومبر 15، 2006 #1,385 دیکھنے میں ہے حسیں ۔۔۔رہتی ہے یہیں کہیں ۔۔۔ کھو گئی ۔۔ ہاں کھو گئی ۔۔۔۔ اب ت
عمر سیف محفلین نومبر 15، 2006 #1,386 ب سے لکھتا ہوں بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے میرا محبوب آیا ہے اور ت سے تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو اب اگلا ہے م
ب سے لکھتا ہوں بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے میرا محبوب آیا ہے اور ت سے تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو اب اگلا ہے م
عمر سیف محفلین نومبر 15، 2006 #1,390 کتنا پاگل دل ہے کیسی یہ مشکل ہے بےوجہ کسی سے پیار کرے جو بھی یہاں پیار کرے جینا دشوار کرے اب ج
عمر سیف محفلین نومبر 16، 2006 #1,395 خطا تو جب ہو کہ ہم حالِ دل کسی سے کہیں کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں اب چ
ظفری لائبریرین نومبر 16، 2006 #1,397 وعدہ ہے کیا ، کیا قسم کیا ہے قسم جانیں نہ ہم ہم تو صنم جانیں یہ بات جینا ہمیں ہے ترے ساتھ ق
عمر سیف محفلین نومبر 16، 2006 #1,398 قسم کی قسم ہے قسم سے ہم کو پیار ہے صرف تم سے اب یہ پیار نہ ہوگا پھر ہم سے اب پ