گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
بڑی مشکل ہے
کھویا میرا دل ہے
کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے نا
جا کے کہاں‌میں رپٹ لکھاؤں
کوئی بتلائے نہ

چ
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے پیار تمھی سے کیا ھے
میں نے دل بھی تمھی کو دیا ھے
اب چاہے جو ھو جائے
میں دنیا سے اب نہ ڈروں
تجھی سے میں پیار کروں

ہ
 

ظفری

لائبریرین
کچھ تو لوگ کہیں گے ، لوگوں کا کام ہے کہنا
چھوڑو بیکار کی باتوں میں کہیں بیت نہ جائے رینا

ب
 

الف عین

لائبریرین
رہتے تھے کبھی جن کے دل میں
ہم جان سے بھی پیاروں کی طرح
بیٹھے ہیں انھیں کے کوچے میں
ہم آج گنہگاروں کی طرح

۔۔و۔۔۔ بہت دیر سے نہیں ہوا
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اک بارچلے آؤپھرآ کے چلے جانا
پھرہم تم کوبلائیں توتم شوق سے مت آنا

چ


والسلام
جاویداقبال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top