گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
لے چلیں ڈولیوں میں تمہیں
گر ارادہ کرو
انگلیوں میں پہن لو یہ رشتہ
اور وعدہ کرو

گ
 

ظفری

لائبریرین
کون سنے گا کس کو سنائے اسی لیے چپ رہتے ہیں
ہم سے اپنے روٹھ نہ جائیں ، اسی لیے چپ رہتے ہیں

چ
 

قیصرانی

لائبریرین
نیلا دوپٹہ پیلا سوٹ
کہاں چلی تو دل کو لوٹ
دل میں تیرے ہاں ہے ہاں ہے
ہونٹوں پر نا نا ہے جھوٹ

ش
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top