گانوں کا کھیل

ظفری

لائبریرین
گیت گاتا ہوں میں ‌مسکراتا ہوں
میں نے ہنسنے کا وعدہ کیا تھا کبھی
اس لیئے اب صدا مسکراتا ہوں

ا
 

جیہ

لائبریرین
نانا کرتے پیار تمہیں سے کر بیٹھے
کرنا تھا انکار مگر اقرار تمہیں سے کر بیٹھے

ع
 

الف عین

لائبریرین
کسی کی مسکراہٹوں پہ ہو نثار
کسی کا درد ہو سکے تو لے ادھار
کسی کے واسطے ہو تیرے دل میں پیار
جینا اسی کا نام ہے
م
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top