کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

کیویز نے پہلی اننگ 427-8 پر ڈیکلئیر کر دی-
برطانیہ کی بیٹنگ جاری 132-2

ٹرائل بائے 237 رنز

ابھی بھی میچ بچانا کافی مشکل است-
 

یاز

محفلین
نیوزی لینڈ نے 427 رنز 8 آؤٹ پہ اننگز ڈکلیئر کر دی تھی۔
جواب میں انگلینڈ 130 پہ 2 آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
دوسرے سیشن کے اختتام سے ذرا پہلے انگلینڈ کو دھچکا لگا ہے بین سٹوکس کی وکٹ کی صورت میں۔
سٹوکس نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اننگز کو سنبھالا ہوا تھا۔
اب میچ بچانا مشکل لگ رہا ہے۔
 

یاز

محفلین
اب ووکس اور براڈ سے کچھ امید رکھی جا سکتی ہے، تاہم پریشر بہت زیادہ ہو گا اب۔
 
Top