کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

یاز

محفلین
انگلینڈ کے لوئر مڈل آرڈر بلکہ ٹیل نے انگلینڈ کو کافی ابتر صورتحال سے کافی حد تک نکال دیا ہے۔
 
جونی بئیرسٹو کی پانچویں سینچری مکمل
94-5 سے 306-8

بیچ منجدھار غوطے کھاتی انگلینڈ کو ایک۔دفعہ تو کنارے لا کھڑا کیا ہے-
 
ٹام۔لیتھم جی بنا کھاتا کھولے پویلین واپس
کیویز 1-0

یہاں ایک وکٹ ہے-

جمی اور براڈ دونوں کی گیند کی مدد سے باتیں کرتے ہوئے فلحال تو-
 
جمی زیادہ نہیں بس یہی کوئی 5 سلپ سے باؤلنگ کرتے ہوئے جبکہ براڈ جی نے چار مجاہد سلپ میں براجمان کر رکھے ہیں-

ولیمسن کے تین ٹرپل کی مدد سے 9 جبکہ راول کے 5 رنز
لیکن ذرا بھی کمفرٹیبل نہیں دونوں بلے باز

کیویز 14-1
4 اوورز
 
ولیمسن بھی اینڈرسن کا شکار ہوتے ہوتے رہ گئے- بس ایمپائر نے بچا لیا-
یہ اسپیل نکالنا مشکل ہوتا جا رہا کیویز کے لئے-
دونوں اینڈ سے شاندار گیند بازی جاری است!!
 
براڈ کی تیسری وکٹ
ہنری نکولس بھی پویلین واپس

کیویز 17-4


معلوم نہیں جو جی نے دوسرے اینڈ سے اینڈرسن سے کیوں بال چھین لی- یہاں ایک وکٹ اور گرا لی گئی تو میچ پر گرفت کافی۔مضبوط ہو جائے گی-
 
آخری تدوین:
لنچ ڈے 2
کیویز کا سُکھ کا سانس
نیوزیلینڈ 32-4
17 اوورز کاکھیل (ابھی تک ایک بھی باؤنڈری نہیں آئی-)
ٹرائل بائے 275 رنز

گوروں کی شاندار باؤلنگ اگر جو جی جمی سے پہلے اسپیل میں دو ایک اوور اور کروا لیتے تو شائد مزید وکٹ گر جاتی- تاہم ابھی بھی برطانیہ کافی مضبوط پوزیشن میں-
 

یاز

محفلین
نیوزی لینڈ کا سکور بڑھ کر 153 ہو چکا اور ہنوز 5 ہی آؤٹ۔ واٹلنگ اور گرینڈہوم کے انفرادی سکور 60 سے اوپر ہو چکے۔
 

یاز

محفلین
آج کے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث ختم کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ 192 پہ 6 آؤٹ۔
 
اسٹمپس ڈے 3
انگلینڈ 202-3 اینڈ 307 آل آؤٹ
کیویز 278 آل آؤٹ

لیڈ بائے 231 رنز

فقہ ففٹی کے تازہ امام جو روٹ صاحب 30 پر کھیل رہے-
 

یاز

محفلین
انگلینڈ کافی بہتر پوزیشن پہ آ چکا ہے۔ ان کی کوشش ہونی چاہئے کہ لنچ کے بعد دس بارہ اوورز کھیل کر اننگز ڈکلیئر کر دیں۔
 
Top