کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

نیوزی و انگ لینڈز کے درمیان 5 میچز کا تیسرا میچ ویلنگٹن میں جاری ہے-

انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 234 رنز بنائے
جواب میں کیویز 199-6



ایک وقت میں تو کیویز لڑھکا گئے تھے 103-6
لیکن ولیمسن اور سینتر کی شاندار شراکت نے کیویز کی پوزیشن واپس مضبوط کر دی ہے-
 
کرس ووکس کا شاندار اوور محض 3 رنز ہی دیے-


اور ولیمسن کی خوبصورت چوکے کے ساتھ سینچری مکمل

اب 11 گیندوں میں 18 رنز درکار-
 
پہلی گیند پر چوکا لگنے کے باوجود ٹام کرن جی کا شاندار اوور محض 7 رنز ہی دیے-

اب آخری اوور سے 15 رنز درکار-
ووکس جی کے ہاتھ میں گیند!!
 
کیویز نے چوتھا ونڈے جیت کر سیریز ایک- ایک سے برابر کر دی-
راس ٹیلر کی شںاندار 181 رنز کی بدولت کیویز نے 339 رنز کا ہدف 3 گیند پہلے ہی حاصل کر لیا-
 
سیریز آخری اور فیصلہ کُن معرکہ آج رات پاکستانی وقت کیمطابق 3 بجے شروع ہوگا کرائسٹ چرچ-

اس سے قبل برطانوی کپتان آئن مارگن کی عروج در عروج کی کہانی کرک انفو کی زبانی-

 

یاز

محفلین
کیویز ٹیم نے 224 کا ٹارگٹ دیا۔ جس کے جواب میں انگلینڈ بغیر کسی نقصان کے 135 رنز بنا چکا ہے۔
 

یاز

محفلین
انگلینڈ 19 اوورز میں 143 رنز۔ جونی بیئرسٹو 56 گیندوں پہ 95 رنز پر ناٹ آؤٹ
 

یاز

محفلین
اور سنچری مکمل۔ 58 گیندوں پہ شاندار سنچری مکمل کی، جس میں 6 چھکے اور 8 چوکے شامل ہیں۔
 
Top