کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

یاز

محفلین
اوورٹن کا چھکا، اور انگلینڈ کی ففٹی مکمل۔27 رنز پہ 9 وکٹیں گر چکی تھیں، اور آخری وکٹ پہ ابھی تک 25 رنز مزید بن چکے ہیں۔
ناقابلِ یقین میچ چل رہا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top