جیسا کہ کچھ دنوں قبل ایل جی جی فائیو کے ساتھ پیش آنے والا حادثہ بیان کر چکا ہوں، لہٰذا اب اس کی ذمہ داریاں اس کے جانشین اوپو ایف فائیو نے سنبھال لی ہیں۔ گزشتہ چند روز کی چند تصاویر

 


بعض اوقات بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا پڑتا ہے کہ بچے کو شاباش دی جائے یا ڈانٹا جائے۔
ویسے تو کاغذ اس مقصد کے لیے دیے ہوتے ہیں, مگر بعض اوقات بڑا کینوس درکار ہوتا ہے۔ :)
دیوار پر حفصہ کی واٹر پینٹنگ۔ حفصہ ان شاء اللہ پرسوں 4 سال کی ہو جائے گی۔ ماشاء اللہ
 
Top