سین خے

محفلین




وہاں چیلیں بہت تھیں۔ اور یہ چیل سامنے والے گھر کی ممٹی پر بیٹھی رہتی تھی، اس نے میرے بھائی پر دو دفعہ حملہ کیا۔ میرے دو بھتیجے بھی اس کے حملہ کی زد میں آئے۔ وجہ معلوم نہ ہو سکی۔
میں نے بڑی کوشش کی، کہ میری طرف بھی آئے، مگر کوشش ناکام گئی۔ :)
-

یہ کراچی کا تحفہ ہیں :) کراچی والے ان کو بہتتتت کھانے کو ڈالتے ہیں خاص طور پر ریسٹورنٹ والے۔ کھا کھا کر موٹی سے موٹی ہوتی چلی جا رہی ہیں اور نخرے قلوپطرہ جیسے پیدا کر لئے ہیں۔ ہر وقت حملہ کرنے کے لئے ******* تیار رہتی ہیں۔
ہم تو گیلیری میں ایک ہاتھ میں صفائی والا ڈنڈا یا وائپر اور دوسرے ہاتھ میں پانی کی اسپرے باٹل لے کے داخل ہوتے ہیں۔ ان ہتھیاروں سے لیس ہونے کے باوجود بھی یہ کم ہی ہماری ہیبت سے متاثر ہوتی نظر آتی ہیں۔ ہر وقت بیٹھی رہتی ہیں ******, *****, ******* کہیں کی۔
 

kifaqir

محفلین
کچھ ہمارے آنگن سے
208a3rm.jpg
 
Top