عثمان

محفلین
آخری تدوین:
سڑکوں کی تصاویر عمدہ ہیں۔
کیا واقعی یہ دونوں موٹر سائیکل سوار ایک دوسرے کے تقریباً متوازی ہیں یا محض تصویر میں ایسے معلوم ہو رہا ہے؟
نیز پیلے رنگ کی لائن سے لین کراس کرنا بھی درست نہیں۔

اتنی تیز مڑتی سٹرک پر متعلقہ ٹریفک سائن ہونا چاہیے۔ یا شائد تصویر میں واضح نا ہو رہا ہو۔
شکریہ۔
دونوں سوالات کا ایک ہی جواب۔
یہ پاکستان ہے۔ :)
 

عرفان سعید

محفلین




وہاں چیلیں بہت تھیں۔ اور یہ چیل سامنے والے گھر کی ممٹی پر بیٹھی رہتی تھی، اس نے میرے بھائی پر دو دفعہ حملہ کیا۔ میرے دو بھتیجے بھی اس کے حملہ کی زد میں آئے۔ وجہ معلوم نہ ہو سکی۔
میں نے بڑی کوشش کی، کہ میری طرف بھی آئے، مگر کوشش ناکام گئی۔ :)
چیل کو آپ کی جانب سے پہل کرنے کا خوف تو نہیں تھا؟ :)
 

ایم اے راجا

محفلین
2014 اور 2015 میں، میں اپنے ایک دوست کے ساتھ روزانہ ٹریل 5 جایا کرتا تھا، اسوقت میرا دفتر اور رہائش ٹریل 5 کے سامنے ہی ہوا کرتی تھی، مکمل صحت مند ہونے کے بعد انشااللہ اگر ڈاکٹرز نےاجازت دی تو دوبارہ جایا کروں گا ہفتہ میں ایک دوبار تو ضرور.
 
Top