حجاب آپ کیسی ہیں؟حجاب نے کہا:
اختلاف رائے نہیں بلکہ یاد دہانی پر موڈ خراب ہوا ہےراہبر نے کہا:یہ شاہ صاحب کے مزاج کو کیا ہوا؟ (اختلافِ رائے پر مزاج خراب؟)
![]()
تیلے شاہ نے کہا:مزاج خراب ہوگیا ہے اور وہ بھی شمشاد بھائی آپکی وجہ سے
نہیں راہبر بھائی بات اختلاف رائے کی نہیںراہبر نے کہا:میرے مزاج تو الحمدللہ بخیر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ شاہ صاحب کے مزاج کو کیا ہوا؟ (اختلافِ رائے پر مزاج خراب؟)
![]()
قیصرانی کم از کم تم تو ایسی بات مت کرو ایسا لکھنے سے پہلے مجھ سے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ کیا وجہ تھی۔قیصرانی نے کہا:اختلاف رائے نہیں بلکہ یاد دہانی پر موڈ خراب ہوا ہےراہبر نے کہا:یہ شاہ صاحب کے مزاج کو کیا ہوا؟ (اختلافِ رائے پر مزاج خراب؟)
![]()
![]()
تفسیر نے کہا:حجاب آپ کیسی ہیں؟حجاب نے کہا:
خیریت ۔ ہاتھ میں تکلیف ہونے کا سننا تھا۔
اب اتنے بھی پراٹھے ، پوریاں اور بیسن کی روٹی مت بنایا کریں کہ ہاتھ میں تکلیف ہو جائے۔![]()
میرا خیال ہے کہ یہ سب غلط فہمی کی بنیاد پر ہوا تھا۔تیلے شاہ نے کہا:قیصرانی کم از کم تم تو ایسی بات مت کرو ایسا لکھنے سے پہلے مجھ سے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ کیا وجہ تھی۔قیصرانی نے کہا:اختلاف رائے نہیں بلکہ یاد دہانی پر موڈ خراب ہوا ہےراہبر نے کہا:یہ شاہ صاحب کے مزاج کو کیا ہوا؟ (اختلافِ رائے پر مزاج خراب؟)
![]()
![]()