کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

تیشہ

محفلین
:lol: مجھے گانوں کی سائٹ مل گئی ہے جہاں سے میں اپنی پسند کے گانے سن سکتی ہوں لہذا اب میں بات بھی گانے گاکر کہوں سنوں گی :lol: تو یہ تو موڈ کا ٹاپک ہے تو میرا کچھ ایسا ہے ۔ http://www.dishant.com/jukebox.php?songid=6990


Dancing_Doll-1.gif



animated0137.gif
 

قیصرانی

لائبریرین

تیشہ

محفلین
جناب میں اوپر لکھا تھا آج میں باتیں بھی گا کر لکھوں گی۔
اس لئے آج ہر جگہ گانے ہی گانے ہیں ،


اچھا میں کرتی ہوں فون دن کے کسی پہر میں ،۔ آپ بھلے گھر نہ بھی ہوں بھابھی تو ہونگیں نا ، میں کرتی ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو آپ نے آج بات کر لی، یہ لیں مجھے پتہ ہی نہیں، ابھی پوچھتا ہوں وہ فارغ ہو لیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top