کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں۔۔۔بھی زبردست موسم ہو رہا ہے۔ شاید بارش ہونے والی ہے۔

موڈ۔۔۔ہمممممم۔۔۔ شاید ٹھیک ہے۔
 

ماوراء

محفلین
بارش واقعی اداس کر دیتی ہے۔ :(
شمشاد بھائی۔۔آپ کیوں اداس ہو رہے ہیں کہ آپ کے ہاں بارش نہیں ہو رہی ؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی دعوت کا شکریہ لیکن میں تو چاہتا ہوں کہ چھٹی شروع ہو اور میں پاکستان میں ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
0053.gif
 

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں۔۔ بھی گہرے کالے بادل۔۔ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا۔۔چل رہی ہے۔ اور اس موسم میں میرا موڈ اداس(سونے والا) ہی ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں بھی دھوپ خوب ٹکا کے نکلی تھی، لُو الگ چل رہی تھی، درجہ حرارت 35 سے تو اوپر ہی ہو گا۔ ابھی اور بھی بڑھے گا۔
 

حجاب

محفلین
سارہ خان نے کہا:
حجاب نے کہا:
کیا بات ہے حجاب ۔۔ اس سڑی گرمی میں تم ساون منا رہی ‌ہو ۔۔۔ :wink: :p

سارہ کم از کم گرمی میں ساون کو یاد تو کیا جا سکتا ہے نا شائد آ ہی جائے ، ویسے جھولے سے ساون کا کیا تعلق ہے ، جھولا تو میرے گھر میں پہلے ہی ہے بادام کے درخت میں لگایا ہوا ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں رحیم یار خان میں‌ 43 ڈگری تھا، بحوالہ جنگ آن لائن ایڈیشن

ادھر بھی آج 18 ڈگری تک رہا۔ سارا دن بادل اور بارش اور سورج میوزیکل چئیر کھیلتے رہے
 

سارہ خان

محفلین
حجاب نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
حجاب نے کہا:
کیا بات ہے حجاب ۔۔ اس سڑی گرمی میں تم ساون منا رہی ‌ہو ۔۔۔ :wink: :p

سارہ کم از کم گرمی میں ساون کو یاد تو کیا جا سکتا ہے نا شائد آ ہی جائے ، ویسے جھولے سے ساون کا کیا تعلق ہے ، جھولا تو میرے گھر میں پہلے ہی ہے بادام کے درخت میں لگایا ہوا ہے :)
ل و ل ۔۔ گرمی میں ساون ۔۔ دل کو خوش رکھنے کو خیال اچھا ہے ۔۔ :p ۔۔ جھولا لگا ہوا ہے تمہارے گھر میں ۔۔ بہت اچھی بات ہے ۔۔مجھے بھی ایک زمانے میں شوق ہوا تھا جھولے کا ۔۔ امی نے لگوا دیا تھا چھت میں کہ درخت ہے ہی نہیں ۔۔ لیکن پھر شوق پورا ہوا تو ہٹا دیا خود ہی ۔۔۔ :)
 
Top