کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
273_iamsad_2.gif

273_sleep3_1.gif
نیند آ رہی ہے تو سو جاؤ نہ لڑکی ۔۔ :p ۔۔ ویسےتمہیں یہ بے وقت کی نیند کیوں آ رہی‌ہے آج ۔۔۔ :roll:

غلطی سے کچھ گھر کا کام کاج کر لیا ہو گا، تھک گئی ہو گی بیچاری، ہے ناں ماوراء؟
 
سارہ خان

محفلین
lol..رات گزار کر دن کو سوو گی تو یہی حال ہوگا ۔۔۔ :)
نیند تو پتا نہیں کیوں آج مجھے بھی آ رہی ہے جلدی ۔۔ :roll: ۔۔ لیکن سونے کا موڈ نہیں ۔۔ ایک کپ چائے میرے لئے بھی بنا دینا ۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، کام کروں تو نیند نہ آئے۔۔ کوئی کام نہیں کرتی اسی لیے نیند آتی ہے۔ موسم اچھا تھا۔۔ بہار شروع ہے، میں تو باہر سے ہو کر آئی ہوں۔ اور فوٹوگرافی کر کر کے آئی ہوں۔
273_photographer_1.gif

سارا، تمھارے حصے کی چائے بنائی تھی۔ ٹھنڈی ہو گئی۔ :(
 
واو تمہارے ہاں بہار اب شروع ہوئی ہے ۔۔۔۔ یہاں تو بہار شروع ہوتے ہی ختم ہوگئی اور گرمیاں ہی گرمیاں اب تو ۔۔ :(
میرے حصے کی چائے بھی تم نے پی لینی تھی نہ ۔۔ نیند اور اچھی طرح بھاگ جاتی ۔۔۔۔ :p
 
ہمارے ہاں تو ابھی کونپلیں۔۔پھول نکلنا شروع ہوئے ہیں۔ میں تصویریں میل کروں گی۔

ہاں۔۔۔تمھارے حصے کی چائے ابھی پی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں دھنک کی حمایت کیوں کی جا رہی ہے، نیند میں ہوں گے اس وقت۔ :wink:
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، کام کروں تو نیند نہ آئے۔۔ کوئی کام نہیں کرتی اسی لیے نیند آتی ہے۔ موسم اچھا تھا۔۔ بہار شروع ہے، میں تو باہر سے ہو کر آئی ہوں۔ اور فوٹوگرافی کر کر کے آئی ہوں۔
273_photographer_1.gif

سارا، تمھارے حصے کی چائے بنائی تھی۔ ٹھنڈی ہو گئی۔ :(

واو تمہارے ہاں بہار اب شروع ہوئی ہے ۔۔۔۔ یہاں تو بہار شروع ہوتے ہی ختم ہوگئی اور گرمیاں ہی گرمیاں اب تو ۔۔ :(
میرے حصے کی چائے بھی تم نے پی لینی تھی نہ ۔۔ نیند اور اچھی طرح بھاگ جاتی ۔۔۔۔ :p
ہمارے ہاں تو ابھی کونپلیں۔۔پھول نکلنا شروع ہوئے ہیں۔ میں تصویریں میل کروں گی۔

ہاں۔۔۔تمھارے حصے کی چائے ابھی پی ہے۔
او کے ۔۔ ضرور میل کرنا ۔۔۔ میرا سکینرٹھیک ہو جائے تو میں بھی تمہیں میل کروں گی تصویریں رامش کی سالگرہ کی ۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
کام کا مسئلہ نہیں ہے ۔۔ امی کو میں ویسے بھی نہیں کرنے دیتی ۔۔ بس پتا نہیں کیوں میرے سر میں بہت درد ہے آج ۔۔ :(
ٹیبلیٹ میں نہیں لیتی ۔۔ وہ بھی دل پر پتھر رکھ کر کھا لی ۔۔۔ پھر بھی نہیں گیا ۔۔۔ :cry: :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء کو میں نے سردرد بھگانے کا ایک زبردست نسخہ بتایا ہوا ہے۔ وہ آزمائیں شاید آپ پر اثر کر جائے ۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
آج یہاں‌پانچ منٹ سنو فال ہوئی، پانچ منٹ اولے اور پھر پانچ منٹ بارش۔ برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت 6 ڈگری تھا
 
Top