کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

سارہ خان

محفلین

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اچھا پرانی ہوجائے گی تو کیا سیکنڈ کلاس ہو جائے گا موڈ ۔۔ :roll: :p
قککک۔ نہیں جناب، دراصل ابھی بہت دن بعد پھر برفباری ہو رہی ہے۔ برفباری کیا ہلکا پھلکا طوفان آیا ہوا ہے۔ کل منفی چھ ڈگری متوقع ہے۔ میری پسند کا موسم :p
پسند کا موسم؟ :?
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی زبردستی پسند کا موسم ہے کہ دن رات اے سی چلانا پڑ رہا ہے۔

ویسے موڈ اچھا ہی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بات بدلنا تو کوئی آپ سے سیکھے قیصرانی ۔۔۔ :wink: ۔۔۔ :p
تعریف کا شکریہ :lol:
شکریہ کا شکریہ ۔۔ پر اس میں تعریف کہاں تھی ۔۔۔۔۔۔ :p :
tongue.gif
۔۔
 
Top