کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

م حمزہ

محفلین
عورت بیوی کے روپ میں الگ ہونے پر دلیلیں دیتی پھرتی ہے اور جب ساس بنتی ہے تو جوائنٹ فیملی سسٹم کی تعریفیں کرتے اس کی زبان نہیں تھکتی تو کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
 
محمداحمد

لائبریرین
عورت بیوی کے روپ میں الگ ہونے پر دلیلیں دیتی پھرتی ہے اور جب ساس بنتی ہے تو جوائنٹ فیملی سسٹم کی تعریفیں کرتے اس کی زبان نہیں تھکتی تو کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

تجربہ بڑھ جاتا ہے، جذباتیت ختم ہو جاتی ہے ۔

اور یہ کہ اب وہ خود ساس ہے۔ :)
 
کیایہ کھلا تضاد نہیں ؟
image.png
 
رباب واسطی

محفلین
بیوی دوپہر میں شوہر کی برائی پڑوسن سے اور رات کو شوہر سے پڑوسن کی برائی کرتی ہے،کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
میرے میاں تو ہینڈ فری کانوں میں لگا کر ٹینشن فری ہوجاتے ہیں
یعنی یو ٹیوب کی سنتے رہتے ہیں اور بیوی کی ایک نہیں سنتے

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟
 
Top