کیا یونی کوڈ کو بھی ان پیج فانٹ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

سبیل

محفلین
:cool:
السلام علیکم
کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ جس طرح انپیج سے یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے کا سوفٹ وئر ہے ۔کیا اسی طرح یونی کوڈ سے ان پیج میں کنورٹ ہو سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو یہ سوفٹ وئر کہاں سے دستیاب ہو گا۔
ای میل ایڈریس حذف، اسے کے لئے ذاتی پیغام کا استعمال بہتر رہتا ہے
www.bazam.uni.cc
 

قیصرانی

لائبریرین
ان پیج ٹو یونی کوڈ اور یونی کوڈ ٹو ان پیج کنورٹر موجود تو تھا کچھ عرصہ قبل تک۔ ابھی سائٹ‌سے ہٹا لیا گیا ہے۔ کسی دوست کے پاس موجود ہو تو علم نہیں
 
اور یہاں سے بھی حاصل ہوسکتا ہے ۔ یہ دوہرا کام کرتا ہے۔ ان پیچ سے یونی کوڈ اور واپس ۔ صرف کاپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے بس۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
والصلوۃ والسلام علیک یارسول اﷲ
 

arifkarim

معطل

رند

محفلین
ایس۔ایچ سوفٹ کا کنورٹر بھی اچھا ہے اس کام کے لیے:
ڈاؤنلوڈ
میرے پاس بھی یہی والا سافٹ ویر ہے لیکن میرے پاس اس کے نتائج بلکل بھی اچھے نہیں درجہ زیل تصویر میں ملاحضہ کریں میں نے پہلے یہاں بھائی صاحب نے جو پہلی پوسٹ میں سوال ارسال کیا ہے اس کو انپیچ میں کنورٹ کیا تو اس کے زیل کے نتائج آئے اور اسی طرح انپیچ میں ایک شعر لکھ کر اس کو یونیکوڈ میں کنورٹ کیا تو اس کے بھی خراب نتائج آئے جیسا کہ زیل کی تصویر سے ظاہر ہے آخر یہ مسلہ کیوں ہو رہا ہے ؟
43139345rn0.jpg
 
ایسا لگتا ہے کہ آپ نے کنورٹ کرنے کا طریقہ صحیح سے فالو نہیں کیا۔۔۔ ویب سائٹ سے طریقہ دیکھ کر اس پر عمل کریں۔۔۔ ان شاء اللہ افاقہ ہوگا۔
 

سکون

محفلین
میرے پاس بھی یہی والا سافٹ ویر ہے لیکن میرے پاس اس کے نتائج بلکل بھی اچھے نہیں درجہ زیل تصویر میں ملاحضہ کریں میں نے پہلے یہاں بھائی صاحب نے جو پہلی پوسٹ میں سوال ارسال کیا ہے اس کو انپیچ میں کنورٹ کیا تو اس کے زیل کے نتائج آئے اور اسی طرح انپیچ میں ایک شعر لکھ کر اس کو یونیکوڈ میں کنورٹ کیا تو اس کے بھی خراب نتائج آئے جیسا کہ زیل کی تصویر سے ظاہر ہے آخر یہ مسلہ کیوں ہو رہا ہے ؟
43139345rn0.jpg





میرے ساتھ بھی مسئلہ ھے

آخر یہ مسلہ کیوں ہو رہا ہے ؟؟؟؟؟
 

الف عین

لائبریرین
رند۔ مسئلہ محض انٹر نیٹ اکسپلورر میں لگ رہا ہے جو اردو ڈسپلے نہیں کر پا رہا ہے۔ ان پیج سے یونی کوڈ تو بہترین شارق مستقیم کا ہی ہے۔ اور یونی کوڈ تو ان پیج امانت علی کا۔ میرے پاس تو دونوں درست کام کرتے ہیں۔ سکرین شاٹ میں تو یہی لگتا ہے کہ چھوٹی ہ، ے، ٹ وغیرہ دسپلے نہیں ہو رہے ہیں۔ اس کو کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر کے دیکھیں۔ بشرطیکہ اس کا ڈرفالٹ فانٹ بھی کم از کم تاہوما ہو، ورنہ ورڈ یا رائٹر میں پیسٹ کر کے کوئی اردو فانٹ اپلائی کر کے دیکھیں تو درست متن نظر آنا چاہئے۔
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]جناب میرے پاس بالکل صحیح کام کر رہا ہے۔۔۔
آپ پہلے کنورٹر سوفٹ ویئر کو کھولیں اور بعد میں ان پیج کو۔۔۔
کاپی اور پیسٹ کیجئے ۔ کنورٹ کیجئے اور کاپی کرکے ان پیچ میں پیسٹ کیجئے۔۔
ملاحظہ کیجئے۔
[/FONT]


unipj2.jpg
 
Top