کیا پکایا اور کیا کھایا

تیشہ

محفلین
آج آفس میں منی کرسمس پارٹی تھی۔ بہت کچھ کھایا پیا :( نام بھی اب تو یاد نہیں




تو میرے لئے کیوں کچھ نہیں لائے چھوٹے بھیا ۔ ۔ :( میرا خیال نہ آیا ۔۔ کچھ میرے لئے بھی لے آتے ۔
cry6.gif
 

ظفری

لائبریرین
آج تو کچھ پکایا اور نہ ہی کچھ کھایا ۔ آج ہفتہ ہے سو شام کو کسی ریسٹورینٹ میں ڈنر ہوگا ۔ ویسے بھی ہماری پڑوسن آج کل روٹھی ہوئی ہے کہ اس کی اتنی خاطر مدارت پر بھی ہم " بات " کو اگے نہیں بڑھا رہے ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسا کریں ناں کہ اب آپ کچھ بنا کر (میرا مطلب ہے بازار سے لا کر) اس کی خاطر وغیرہ کریں۔ ہو سکتا ہے پھر پٹری پر آ جائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top