آج آفس میں منی کرسمس پارٹی تھی۔ بہت کچھ کھایا پیانام بھی اب تو یاد نہیں
	پالک نہیں تھی۔۔کوئی اور ساگ تھا۔۔ہم بہت سی قسم کے لاتے ہیں گھر میں سب کو ہی پسند ہیں
چکن اور ویجیٹبل میکرونی کی تصویر نہیں لگائی تم نے؟؟
تو ایسا کریں ناں کہ اب آپ کچھ بنا کر (میرا مطلب ہے بازار سے لا کر) اس کی خاطر وغیرہ کریں۔ ہو سکتا ہے پھر پٹری پر آ جائے۔
تو اس کو بھی دعوت دے دیں اور ساتھ لیتے جائیں، کیا خیال ہے؟