کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

ا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    8

شمشاد

لائبریرین
عزیز بھائی یہ سوفٹویئر جنہوں نے بنایا ہے، انہوں نے اس میں رائے بدلنے یا ووٹ بدلنے کی گنجائش ہی نہیں رکھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کن سے بات کر کے دیکھوں؟

اگر آپ کا مطلب زین فورو والوں سے ہے تو ہم ان صرف ایک گاہک ہیں جبکہ ان کے ہزاروں گاہک ہیں، وہ ہم "ایک" کے لیے اپنے ہزاروں گاہکوں سے ناراضگی مول نہیں لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چھوڑیں عزیز بھائی ہم بھی کن باتوں میں لگ گئے۔

جبکہ اس دھاگے کا عنوان کچھ اور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے لیے پروفیشنلز کی خدمات حاصل کرنا پڑیں گی جس کے لیے کم از کم بیس ہزار ڈالر کی ضرورت پڑے گی۔
 
Top