کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

ا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    8

سید ذیشان

محفلین
ا
اگر ووٹ پتہ نہیں میں ہوتا تو مجھے کیا پروبلم تھی کیوں کہ یہی میری رائے تھی نہیں کی تو غلطی ہے

ان کا کیا ہو گا جنہوں نے ہاں اور نہیں دونوں میں ووٹ ڈالا ہے۔ :D

ویسے poll بنانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ہم جان سکیں کہ کسی اِشو پر لوگوں کی کیا رائے ہے۔ جو کہ آپ جان چکے ہیں۔ تو پھر الگ دھاگا بنانے کی کیا ضرورت ہے؟

نابینا افراد چونکہ آوازیں سن سکتے ہیں تو وہ ہماری طرح ٹی وی بھی سنتے ہیں (دیکھ نہیں سکتے) جس پر نیچر کے پروگرام لگتے ہیں اور کچھ ان میں دلچسپی بھی لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو جو ہو چکا سو ہو چکا۔ تبدیل نہیں ہو سکتا۔
اب یا تو اس دھاگے کو ہی غائب کر دیا جائے اور آپ نیا دھاگہ کھول لیں یا پھر اسی پر صبر شکر کر لیں۔
 

عزیزامین

محفلین
ا

ان کا کیا ہو گا جنہوں نے ہاں اور نہیں دونوں میں ووٹ ڈالا ہے۔ :D

ویسے poll بنانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ہم جان سکیں کہ کسی اِشو پر لوگوں کی کیا رائے ہے۔ جو کہ آپ جان چکے ہیں۔ تو پھر الگ دھاگا بنانے کی کیا ضرورت ہے؟

نابینا افراد چونکہ آوازیں سن سکتے ہیں تو وہ ہماری طرح ٹی وی بھی سنتے ہیں (دیکھ نہیں سکتے) جس پر نیچر کے پروگرام لگتے ہیں اور کچھ ان میں دلچسپی بھی لیتے ہیں۔
اگر یہ مسئلہ حل ہوتا تو میری رائے بدلتی باقی ووٹ نہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
پہلے تو نیٹ پر نابینا افراد کو ڈھونڈیں جنہیں کسی دوسرے کی مدد حاصل ہو کہ وہ نیٹ کو استعمال کر سکیں۔ پھر اس کے بعد انہیں جنگلی حیات کے بارے بتایا جائے، پھر جا کر ان کی رائے لی جائے کہ آیا نہیں دلچسپی ہے کہ نہیں؟
 

سید ذیشان

محفلین
نیٹ پر سرچ کرنے سے لوگوں کے یہ جوابات سامنے آئے۔ یہ وہی بات ہے جو میں پہلے کر چکا ہوں۔

http://ca.answers.yahoo.com/question/index?qid=20120628080818AAk8CXP
اس میں ٹری ٹزی نامی ایک نابینہ فرد نے جواب میں کہا ہے "کہ ہم کیوں دلچسپی نہیں رکھتے ہوں گے؟"

اب آپ اس کا جواب دیں کہ وہ کیوں نہیں رکھتے ہوں گے دلچسپی؟
 

سید ذیشان

محفلین
میں یہ مانتا ہوں وہ رکھتے ہیں پر تجسس یہ ہے کہ کیسے اور انکے مشاہدا کیا ہیں؟
Lynn کے جواب کو پڑھیں کافی معمے حل ہو جائیں گے۔


That's rather like asking, "Are all brown-haired people interested in wildlife?" Of course not. Some people are interested in wildlife (or anything else) while others aren't. Why should blind people be the exception to the rule?

Do you think they shouldn't be, because they can't touch a lion? Either can you, so are you unable to appreciate a lion just because of that? Is it because they can't see colors in a flower? Have you ever touched a petunia? Pretty cool feeling - no eyes required. Passionflowers are as beautiful to touch and smell as they are to see. Lamb's Ear doesn't require seeing at all, it just feels cool. Tomato plants smell like pee, but people can appreciate a good tomato.

And, have you ever felt a waterfall? Not getting under one. Just standing next to it. Truly cool. And the sound is something to behold. There's a smell and a taste to it, too. So, again, why can't blind people appreciate nature? Nature is a lot more than sight.

Then again, I live in the city, and know my sighted neighbors missed the falcon that spent some time on a neighbor's antenna last night. I'll never forget that sound. Some people like nature. Some don't. Why would any group naturally hate it?
 
Top