کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

ا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    8

عزیزامین

محفلین
ایک کام ہو سکتا ہے اس دھاگے کی کاپی بنائی جاے اور رائے ٹھیک کر دی جاے اور اس دھاگے کو حذف کر دیا جائے بعد میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
دھاگے کی نقل، اس کی درستگی یہ سب اپنے بس سے تو باہر ہے، سعود بھائی سے درخواست کر کے دیکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
@ کا نشان ڈالیں اور اس کے بعد بغیر کوئی وقفہ دیئے رکن کا نام لکھ دیں اور آگے پیغام لکھ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی عزیز صاحب نے اپنا ووٹ پتہ نہیں میں کاسٹ کر دیا تھا۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ وہ پتہ نہیں سے نہیں میں کاسٹ ہو جائے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
 

عزیزامین

محفلین
سعود بھائی عزیز صاحب نے اپنا ووٹ پتہ نہیں میں کاسٹ کر دیا تھا۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ وہ پتہ نہیں سے نہیں میں کاسٹ ہو جائے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
اگر ووٹ پتہ نہیں میں ہوتا تو مجھے کیا پروبلم تھی کیوں کہ یہی میری رائے تھی نہیں کی تو غلطی ہے
 
Top