کیا ساری لوک داستانوں کے عشاق صرف پاکستان میں ہی تھے؟ بھارت میں کیوں نہیں؟

نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ پُچھے، اتنے بھائی اور سارے کے سارے نہ صرف جواری بلکہ انتہائی ناکام جواری :(
اس لیے تو ہندو رومان مشہور کم اور بدنام زیادہ ہوتے تھے کہ کاروبار لازما آجاتا تھا۔۔۔ اس کے مقابلے میں "مسلے" ہمیشہ "Focused" "عشق" فرمایا کرتے تھے۔۔۔۔۔ ;) بہت سی باتیں جو میں نہیں کہہ پایا سمجھ جائیں۔۔۔۔ :devil:
 
Top