تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

طالوت

محفلین
جناب گجرات میں بھمبر روڈ پر ایک قصبہ ہے کوٹلہ ارب علی خان وہاں سے تقریبا 2 سے 2 کلیومیٹر دور ایک گاوں ہے لنگڑیال ، میرا آبائی گاوں ہے۔۔۔۔ سعودیہ میں ایک سال ہی ہوا ہے اور ریاض میں مقیم ہوں۔۔۔۔۔ ماؤرا شکریہ توجہ دلانے کا لیکن میں خود آئینہ دیکھنے کا وسیع تجربہ رکھتا ہوں لیکن یہ صرف دیکھنے کی ہی نہیں دکھانے کی بھی چیز ہے۔۔ (بلکہ زیادہ تر دکھائی ہی جاتی ہے) م۔م۔مغل صاحب اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ورنہ ہمیں کوئی اور گھر دیکھنا پڑے گا۔۔۔۔۔ پپو بھائی مجبوری۔۔۔۔۔۔ہممممممممممم ۔۔۔۔۔۔۔کافی مشکل ہے۔۔۔۔۔۔۔اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
تیلے شاہ

خوش آمدید
ریاض میں کہاں پر ہوتے ہیں ؟؟؟؟؟
 
طالوت

محفلین
شاہ جی لگتا ہے سارا چٹھا کٹھا کھلوا کے دام لو گے آپ سب۔۔۔۔۔۔ خیر شاہراہ معذر کے قریب ہی رہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ ملائکہ اگر میں غلطی پر نہیں تو آپ بھی سمارا کی طرح کہیں اور بھی اسی نام اور تصویر کے ساتھ ممبر ہیں۔۔۔۔۔۔ کچھ شناسائی سی لگتی ہے آپ سے۔۔۔۔۔۔ خیر دو دو چار آئی ڈیز بنانا تو معیوب ہو سکتا ہے لیکن دو چار فورم جوائین کرنا کچھ غلط نہیں۔۔۔۔۔ ہاں ایک پریشان کن چیز ہے کہ آپ سنبھال کیسے لیتیں ہیں (بشرطیکہ میں صحیح ہوں)۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
ایم اے راجا

محفلین
کوش آمدید ظہیر صاحب، اللہ آپکو صحت سے نوازے اور ہمارا ساتھ یوں ہی دور تک قائم رہے، بہت خوب تعرف کروایا، اللہ آپکو خوش رکھے اور آپکی فیملی کو یوں ہی ہیپی ہیپی رکھے۔ آمین۔
 
طالوت

محفلین
شکریہ راجہ جی پھر ہم بھی آپ کے راج کے لیے دعا گو ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
ملائکہ

محفلین
شاہ جی لگتا ہے سارا چٹھا کٹھا کھلوا کے دام لو گے آپ سب۔۔۔۔۔۔ خیر شاہراہ معذر کے قریب ہی رہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ ملائکہ اگر میں غلطی پر نہیں تو آپ بھی سمارا کی طرح کہیں اور بھی اسی نام اور تصویر کے ساتھ ممبر ہیں۔۔۔۔۔۔ کچھ شناسائی سی لگتی ہے آپ سے۔۔۔۔۔۔ خیر دو دو چار آئی ڈیز بنانا تو معیوب ہو سکتا ہے لیکن دو چار فورم جوائین کرنا کچھ غلط نہیں۔۔۔۔۔ ہاں ایک پریشان کن چیز ہے کہ آپ سنبھال کیسے لیتیں ہیں (بشرطیکہ میں صحیح ہوں)۔۔۔۔۔۔۔وسلام

جی ہاں آپ بالکل بھی غلطی پر نہیں ہے معیوب کی کیا بات ہے اس میں:(:(:( اور سبنھالنا بھی کوئی خاص مشکل نہیں کوئی ذمہ داری تو ہے نہیں:):):)
 
الف عین

لائبریرین
خوش آمدید ظہیر اشرف۔ امید ہے کہ اب تک اردو محفل کے گرویدہ ہو چکے ہوں گے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کچھ آپ کے ہم خیال بھی مل جائیں۔
ایک بار پھر خوش آمدید۔
 
طالوت

محفلین
ملائکہ ۔۔۔معیوب اس طرح سے کہ عموما لوگ دو دو چار چار ناموں کے ساتھ آتے ہیں اور لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں اور ظاہر ہے اس کے لیے جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔ شکریہ الف عین ۔۔۔۔یہ آپ کی اصل تصویر ہے ؟ سخنور میں آپ کی بات نہیں سمجھا۔۔۔۔۔۔۔ لیندے سے مراد آپ کی شمالی پنجاب تو نہیں ؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
طالوت

محفلین
شکریہ زینب لیکن متعارف ہوئے تو کافی روز گز گئے کہ اب تو میں بھی "محسن" ہو گیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
طالوت

محفلین
شکریہ سیدہ۔۔۔۔۔۔ سلام کرنے کے بعد شاید آپ نے تعارف پڑھا۔۔۔؟؟ دو پوسٹون کی وجہ سے کہہ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام

ہو تو کافی دیر چکی ہے اور اب آپ نئے سے پرانے بھی ہو چکے ہیں پھر بھی محفل پر خو ش آمدید

آپ کا تعارف کافی دلچسپ لگا ۔ آپ نے نام تو کچھ اور بتایا ہے پھر اس نک کی کوئی خاص وجہ؟؟؟
 
جہانزیب

محفلین
لو ہم میں‌بھی کافی باتیں‌ ملتی ہیں ، آخری نام، گجرات، جاٹ‌ ویسے جاٹوں‌ میں‌ کونسے جاٹ‌ ہیں‌ آپ؟‌ مجھے شک ہے کہ وہ بھی ایک ہو سکتا ہے :lol: اگر و سے شروع ہو کر چ پر ختم ہوتا ہوا تو ۔
 
طالوت

محفلین
وعلیکم السلام
ہو تو کافی دیر چکی ہے اور اب آپ نئے سے پرانے بھی ہو چکے ہیں پھر بھی محفل پر خو ش آمدید
آپ کا تعارف کافی دلچسپ لگا ۔ آپ نے نام تو کچھ اور بتایا ہے پھر اس نک کی کوئی خاص وجہ؟؟؟

وسلام۔۔۔۔ اگرچہ یہ وجہ پہلے بھی بتا چکا ہوں پھر سے وہی الفاظ دہرا دیتا ہوں
"بنیادی طور پر بنیاد پرست ہوں اور مسلم جرنیل میرے آیڈیل لوگوں میں سے ہیں۔۔۔۔ طالوت بھی ایک جرنیل ہی تھے جو حضرت داؤد (صلوۃ و سلام ہو تمام انبیا پر) کے زمانے میں جالوت کی فوجوں سے ٹکرائے اور اللہ نے ان کا امتحان لیا۔۔۔ یہ قصہ قران میں بڑی وضاحت کے ساتھ مزکور ہے تاہم بعض اہل علم کے یہاں طالوت بھی نبی تھے جب کے بعض ان کو برگزیدہ شخصیت مانتے ہیں۔۔۔۔۔ تاہم یہ اسلامی امہ کے اولین جرنیلوں میں سے ہیں اور طالوت میرا پسندیدہ نام بھی ہے"۔۔۔۔۔۔۔
 
Top