کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

arifkarim

معطل
ہم بھی 25 مارچ 2013 کو گئے تھے۔ اس ٹرپ کی چند تصاویر:
غار کے باہر کے مناظر:
DSC06967.jpg~original

DSC06968.jpg~original

DSC06969.jpg~original

DSC06972.jpg~original

غار کے اندر کے مناظر:
DSC06993.jpg~original

DSC06994.jpg~original

DSC06997.jpg~original

DSC07006.jpg~original

DSC07010.jpg~original

DSC07015.jpg~original

غار کے اندر ایک خاص چیز جو دیکھنے کی ہے وہ ہے کرسٹل یا شیش محل:
DSC07047.jpg~original

DSC07017.jpg~original

DSC07025.jpg~original

DSC07027.jpg~original

DSC07031.jpg~original

DSC07033.jpg~original

DSC07035.jpg~original

DSC07038.jpg~original

گائیڈ کے مطابق دائیں طرف والی دیوار نمکین جبکہ بائیں جانب والی دیواریں میٹھی ہیں۔ چاٹنے پر دونوں نمکین ہی تھیں:
DSC07050.jpg~original

غار کے باہر نماز و طعام اور تفریح کا اچھا انتظام موجود تھا:
DSC07070.jpg~original

DSC07071.jpg~original

DSC07072.jpg~original

DSC07075.jpg~original

DSC07077.jpg~original

نوٹ: غار کے اندر بجلی کسی وقت بھی جا سکتی ہے۔ اسلئے بھوت بنگلے کے مزے سے بچنے کیلئے اسوقت اندر جائیں جب عموماً لوڈ شیڈنگ نہ ہوتی ہو۔ ہم نے واپس ٹرین پر آنا تھا مگر واپڈا والوں کی وجہ سے پیدل واپس آنا پڑا۔
 

شہزاد وحید

محفلین
اندرونی ماحول کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے بعد ہی پروگرام بنایا تھا اور بیرونی ماحول کی ٹینشن نہیں تھی اللہ کا شکر ہے اپنی سواری بھی اے سی شدہ ہی تھی:D:D
یہ بھی نعمت ہے۔ اسی میں بھی میں اسی ویک اینڈ پر اسلام آباد کے گردونواح میں کچھ ایسی جگہوں پر ہو آیا ہوں جہاں گرمی کا زور کم تھا۔ اور باقی جہاں گرمی تھی وہاں ای سی سواری ۔:sneaky:
 

عباس اعوان

محفلین
گائیڈ کے مطابق دائیں طرف والی دیوار نمکین جبکہ بائیں جانب والی دیواریں میٹھی ہیں۔ چاٹنے پر دونوں نمکین ہی تھیں:
ایک کم نمکین اور ایک زیادہ نمکین نہیں تھی ؟
اور یہ دیواریں سب سے پہلی سکندرِ اعظم کے گھوڑوں نے چاٹی تھیں.
اور انہوں نے بھی یہی شکایت کی تھی کہ نمک زیادہ ہے !!!
 

یاز

محفلین
بہت عمدہ تصویری سیر کی شراکت ہے جناب۔ نجانے یہ لڑی ہم سے کیسے چوک گئی پہلے۔
 
Top