کچھ رنگوں کے بارے میں

تیشہ

محفلین
نہیں اپیا ایسی بات تو نہیں ہے کہ میں اس دھاگے پر پلٹ کے آیا نہیں۔ یہ اور بات ہے کہ کوئی پوسٹ نہیں کی۔ :) خاموشی سے اپنے علم میں اضافہ کرتا رہا۔ در اصل میری معلومات کا دار و مدار کتابی تھا جس میں ثوب کا ترجمہ کپڑا کیا گیا ہے۔

دعا بھی تو ہے "اللھم نقّنی کما ینقّیٰ الثوب الابیض" بس یہیں سے مجھے یہ لفظ معلوم ہوا تھا۔

جی ٹھیک ، مگر میری کی ہوئی باتوں کو دل پر نا لئجیے گا کہ میں آپکو نہیں شمشاد ص سے کہہ رہی تھی ،
مجھے ایسا لگا شاید آپکو میری کوئی سنائی ہوئی بات نا بری لگی ہو :( اس لئے پوچھا کہ آپ پلٹ کر آئے نہیں :confused:
میری کوئی بات ہرٹ کر گئی ہو تو سوری ،
 
ارے اپیا اب تو آپ شرمسار کرنے پر اتر آئی ہیں۔ مجھے قطعی ناگوار نہیں گزرتی ہیں آپ کی باتیں۔ بلکہ میں تو آپ لوگوں کے نوک جھونک سے خاصہ محظوظ ہوتا ہوں۔ ابھی نیا نیا ہوں اور ذرا وقت کی بھی قلت ہوتی ہے اس لئے بہت زیادہ متحرک نہیں ہوں۔ ویسے بھی جب آپ نے اپنے موقف کی وضاحت کر دی تھی تو میں نے صرف شکریہ کا بٹن دبا کر کام چلا لیا۔ اور کوئی جواب پوسٹ کرنے سے گریز کیا کیوں کہ اس طرح ایک بار پھر نا چاہتے ہوئے میں ہی موضوع سخن ہو جاتا۔ :) :) :)
 
damsel

معطل

کسرِ نفسی کی ابتدا لگتا ہے نیو دہلی سے ہوئی تھی:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں دلی سے نہیں امرہوا سے جو کہ صوبہ اتر پردیش کے بلرام پور ضلع میں آتا ہے۔ یہ لکھنؤ شہر سے تقریباً 200 کلو میٹر دور واقع ہے۔ نیپال کی سرحد سے کافی قریب ہے۔
 
تعبیر

محفلین
ہیںںںںںںںںںںںںںںںں

ایسی شرٹز تو مجھے ایک نگاہ نہیں بھاتیں

دونوں انکھوں سے تو ضرور بھاتی ہونگی ;)

زیک کے بلاگ پر تو ایک تصویر دیکھی ہے میں نے

DSC00058.jpg

یہ کس کی تصویر لگا دی :confused: :confused: :confused:
 
نہیں دلی سے نہیں امرہوا سے جو کہ صوبہ اتر پردیش کے بلرام پور ضلع میں آتا ہے۔ یہ لکھنؤ شہر سے تقریباً 200 کلو میٹر دور واقع ہے۔ نیپال کی سرحد سے کافی قریب ہے۔

ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔

یہاں کسی کو اس لفظ کا ہی پتا نہیں ہوگا۔ :)
 
جی ہاں میرا اشارہ اسی لفظ کی طرف تھا پر لکھ دیتا تو احباب کہتے کہ سعود صاحب آپ کو تو پتا ہے جبکہ آپ بھی وہیں سے متعلق ہیں۔ :grin: :grin:
 
Top