کچھ رنگوں کے بارے میں

زیک

مسافر
اگر اس پر زیک کا دل اگیا تو :grin::grin::grin:

اچھی شرٹ ہے فہیم کی۔

یہاں تو کیا آپ کا آنا کہیں بھی منع نہیں البتہ اپ چاہیں تو دوسروں کا کہیں بھی انا جانا کبھی بھی کسی بھی وقت منع کر سکتے ہیں :grin:
افوہ زیک میں نے تو حیرت اور خوشی کی ملی جلی کیفیت مین پوچھا تھا :(
خرابی کا مین نے نہیں ڈیمسیل نے پوچھا تھا۔ میں نے تو یہ کہا تھا کہ سرخ رنگ کس میں:confused:

سرخ رنگ شرٹ میں۔ شاید میری کچھ تصاویر بھی ہیں سرخ شرٹ میں یہاں یا میرے بلاگ پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثوب لکھتے ہیں لیکن عربی میں اس کو توب بولتے ہیں۔ یہ تمام عربوں کا لباس ہے۔
کپڑے کو عربی میں قماش (ق بروزن گ بولتے ہیں) کہتے ہیں۔

یہ دیکھیں ایک بچہ توب پہن کر جا رہا ہے۔

2w536lv.jpg
 

تیشہ

محفلین
ثوب لکھتے ہیں لیکن عربی میں اس کو توب بولتے ہیں۔ یہ تمام عربوں کا لباس ہے۔
کپڑے کو عربی میں قماش (ق بروزن گ بولتے ہیں) کہتے ہیں۔

یہ دیکھیں ایک بچہ توب پہن کر جا رہا ہے۔

2w536lv.jpg


:confused: :eek:

یہ توب ہوتی ہے ۔ :confused: تو کیا آپ سب بھی کپڑوں کی بجائے یہ توب ہی پہنتے ہیں روز :confused: ۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
مرد تو یہی توب پہنتے ہیں اور گرمی کی وجہ سے سب سفید ہی پہنتے ہیں۔ ہاں سردیوں میں گرم کپڑے کی رنگ برنگی بھی نظر آ جاتی ہیں، لیکن صرف چند دن۔
 

تعبیر

محفلین
ثوب لکھتے ہیں لیکن عربی میں اس کو توب بولتے ہیں۔ یہ تمام عربوں کا لباس ہے۔
کپڑے کو عربی میں قماش (ق بروزن گ بولتے ہیں) کہتے ہیں۔

یہ دیکھیں ایک بچہ توب پہن کر جا رہا ہے۔


ہائیں :eek: جبکہ میں اسے سفید عبایا اور لیڈیز والے کو کالا یا عبایا کہتی تھی






میں نے اس کے بلکل الٹ سوچا تھا۔ یعنی لائنگ کا تو نہیں بلکہ یہ سوچا تھا کہ کف اور کالر میں پیلا رنگ ہوگا :)
 

شمشاد

لائبریرین
خواتین جو برقعہ اوڑھتی ہیں وہ عربی میں عبایا ہی کہلاتا ہے۔ 9۔99 فیصد خواتین کالا عبایا ہی پہنتی ہیں۔ پہلے سادہ سے نظر آتے تھے اب تو بہت ہی فیشنی برقعے پہنتی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
کبڑا نہیں کپڑا لکھنا چاہا تھا پر شاید غنودگی سوار تھی اس لئے املا کی غلطی ہو گئی تھی۔ ویسے مجھے یہ علم نہیں تھا کہ عام بول چال میں کسی مخصوص لباس کو کہنے لگے ہیں۔


:confused:

کیا بات ہے ابن ِ بھائی آپ پلٹ کر اس تھریڈ میں نہیں آئے :confused: خیریت تو ہے ناں ؟
 
:confused:

کیا بات ہے ابن ِ بھائی آپ پلٹ کر اس تھریڈ میں نہیں آئے :confused: خیریت تو ہے ناں ؟

نہیں اپیا ایسی بات تو نہیں ہے کہ میں اس دھاگے پر پلٹ کے آیا نہیں۔ یہ اور بات ہے کہ کوئی پوسٹ نہیں کی۔ :) خاموشی سے اپنے علم میں اضافہ کرتا رہا۔ در اصل میری معلومات کا دار و مدار کتابی تھا جس میں ثوب کا ترجمہ کپڑا کیا گیا ہے۔

دعا بھی تو ہے "اللھم نقّنی کما ینقّیٰ الثوب الابیض" بس یہیں سے مجھے یہ لفظ معلوم ہوا تھا۔
 
Top