تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

یوسف-2

محفلین
اگر میرا نام استعمال میں ہے تو آپ ایسا کریں کہ "ایکسٹو" رکھوا دیں۔۔۔
ہوجائے گا، فکر ناٹ :) واضح رہے آپ زیادہ سے زیادہ 8 مرتبہ اپنا نام تبدیل کروا سکتے ہیں۔:p اس سے زیادہ مرتبہ آپ نے نام تبدیل کرنے کی درخواست کی تو بھائی عسکری آپ کی ”نویں درخواست“ کو شمشاد منتظم بھائی کی عدالت میں ”ویٹو“ کردیں گے کہ انہیں ”نویں مرتبہ“ نام تبدیل کرنے سے صاف صاف منع کردیا گیا ہے :D
 
لو جی آپ نے تو شروع میں ہی وارننگ دے دی۔۔ ویسے مجھے منتظم نے ہی کہا ہے نام چینج کرنے کو۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے تمام اراکین کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اس بندہ ناچیز کا نام سلیمان اشرف ہے۔۔ اردہ محفل میں میرا نام پہلے سے استعمال شدہ ہے اس لیے میں نے یہ نام رکھ دیا (اگر کسی کو برا لگے تو پیشگی معذرت)۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

تو آپ اپنے پورے نام سے شناخت تبدیل کروا لیں یعنی کہ سلیمان اشرف۔
 
Top