تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

عاطف بٹ

محفلین
وعلیکم السلام
سلیمان صاحب، بہت خوش آمدید۔
امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
 

ساجد

محفلین
اردو محفل کے تمام اراکین کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اس بندہ ناچیز کا نام سلیمان اشرف ہے۔۔ اردہ محفل میں میرا نام پہلے سے استعمال شدہ ہے اس لیے میں نے یہ نام رکھ دیا (اگر کسی کو برا لگے تو پیشگی معذرت)۔۔۔
عمر 24 اور 11 ماہ۔۔ پیشہ موظف الموارد البشرية (اردو میں نام معلوم نہیں)۔
عارضی سکونت۔۔ سعودی عربیہ
مستقل سکونت۔۔ کھاریاں گجرات

کافی عرصہ سے اس اردو محفل فورم کو وزٹ کر رہا ہوں۔ اور یہیں سے مجھے کافی اردو بلاگز کا پتہ چلا۔ اور میرے علم میں اضافہ ہوا۔۔۔ آپ لوگوں کی عید ملن پارٹی کی تصاویریں بھی دیکھیں ہیں۔ یقین نہیں آتا جس ملک کے خلاف بول بول کر ہماری زبان نہیں تھکتی۔ اس ملک میں اتنا کچھ ہے۔ اور اتنے محنتی لوگ ہیں۔۔ جناب مزمل صاحب کی شاعری کافی دفعہ پڑھی ہے۔ مگر انہیں دیکھنے کا اعزاز پہلی دفعہ ملا ہے۔۔۔ اتنی عمر اور اتنی اچھی شاعری۔۔ اور دوسرے بھائی عینک والے (معذرت نام یاد نہیں آرہا)۔ یقین نہیں آتا یہ وہیں ہیں جنہیں یہاں پڑھتا ہوں۔ آپ لوگوں کی تعریف کرنا سورج کو چراغ دکھانا ہے۔۔۔

بہت شکریہ جزاک اللہ۔
اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔
 

ساجد

محفلین
KwULv.png
یہ لیں جی ہمارے انیس الرحمن بھائی فروٹ چاٹ والے بھی تشریف لے آئے .......ٹھیلے سمیت۔:)
 

پپو

محفلین
جی آیاں نوں
سلیمان اشرف میری جان کہاں دور رہے اتنے دن چلو کوئی بات نہیں دیر آئے درست آئے​
 

مقدس

لائبریرین
Top